لاکھ روپے کا مبینہ بوگس چیک، مقدمہ درج
گوجرہ (نمائندہ دنیا)تھانہ سٹی پولیس نے بوگس چیک دینے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق چک نمبر 241 ج ب کے محمد شہزاد الحق کے بھائی محمد ارشد نے مبینہ طور پر 20 لاکھ روپے ادھار لینے کے بعد بوگس چیک دیا جو کیش نہ ہو سکا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔
تھانہ سٹی پولیس نے بوگس چیک دینے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق چک نمبر 241 ج ب کے محمد شہزاد الحق کے بھائی محمد ارشد نے مبینہ طور پر 20 لاکھ روپے ادھار لینے کے بعد بوگس چیک دیا جو کیش نہ ہو سکا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔