چنیوٹ: آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان جاں بحق، ایک زخمی
چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جھنگ روڈ کوٹ لال کے علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے 18 سالہ نوجوان محسن علی جاں بحق جبکہ 15 سالہ حارث زخمی ہو گیا۔ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمی کو ابتدائی طبی امداد دے کر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا۔۔۔
جھنگ روڈ کوٹ لال کے علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے 18 سالہ نوجوان محسن علی جاں بحق جبکہ 15 سالہ حارث زخمی ہو گیا۔ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمی کو ابتدائی طبی امداد دے کر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ جاں بحق نوجوان کی میت ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔