سٹینڈ پر کھڑی بس کی بیٹریاں اور دیگر سامان چوری

سٹینڈ پر کھڑی بس کی بیٹریاں  اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سٹینڈ پر کھڑی کی گئی بس کی بیٹریاں اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے جی ٹی ایس چوک میں ناظم نامی شہری کی جانب سے اپنی بس سٹینڈ پر کھڑی کی گئی۔ اس دوران نامعلوم ملزمان رات کی تاریکی میں اس کی بیٹریاں اور دیگر سامان چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں