جواں سالہ لڑکی اغوا زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

جواں سالہ لڑکی اغوا   زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ ملت ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے وحید نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی ہمشیرہ کو ملزم نے مبینہ طور پر اغواء کرلیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں