آتش بازی کا سامان لے جانے والا ملزم حوالات پہنچ گیا

 آتش بازی کا سامان لے  جانے والا ملزم حوالات پہنچ گیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) آتش بازی کا سامان لے جانے والے ایک شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

 تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان لے جانے والے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ پولیس نے اس کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد کر لیا۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں