کمسن لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے میں شاہد نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کے کمسن بیٹے کو قابو کر لیا اور مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔