تیز رفتاری کرنے والا ڈرائیور گرفتار، مقدمہ درج

 تیز رفتاری کرنے والا  ڈرائیور گرفتار، مقدمہ درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)دورانِ ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

 تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تیز رفتاری سے گاڑی چلانے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کی تیز رفتار ڈرائیونگ نہ صرف ٹریفک کی روانی متاثر کر رہی تھی بلکہ حادثے کا سبب بھی بن سکتی تھی۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں