شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغواء  کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ رضا آباد کے علاقے میں شہزاد نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی غیر موجودگی میں اس کی اہلیہ کو اغواء کرلیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں