ٹرک پر اور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

ٹرک پر اور لوڈنگ کرنے  والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کے روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے کے ساتھ روڈ کی تباہی کی وجہ بن رہا تھا۔

ٹرک پر اور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کے روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے کے ساتھ روڈ کی تباہی کی وجہ بن رہا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں