ون وے قوانین کی خلاف ورزی ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

ون وے قوانین کی خلاف ورزی  ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے کیساتھ حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ تاہم ملزم کیخلاف واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں