کمسن بچے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن بچے کو قابو کر کے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ روشن والا کے علاقے سمندری روڈ پر ملزم رضوان کی جانب سے سات سالہ سبحان کو قابو کر کے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جس کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments