رانا شعیب ادریس کی حمزہ شہباز سے ملاقات

 رانا شعیب ادریس کی  حمزہ شہباز سے ملاقات

مکوآنہ(نمائندہ دنیا)مسلم لیگ (ن) کے سابق رکنِ پنجاب اسمبلی رانا شعیب ادریس خاں نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے اہم ملاقات کی۔۔۔

 جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، پارٹی امور، حلقے کے عوام کو درپیش مسائل اور آئندہ سیاسی حکمتِ عملی پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ حالیہ عرصے میں حمزہ شہباز شریف مختلف پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...