آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی حکومت بنائے گی:نواز ناجی گجر

آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی حکومت  بنائے گی:نواز ناجی گجر

سمندری (نمائندہ دنیا )پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی نائب صدر چودھری محمد نواز ناجی گجر نے کہا ہے کہ۔۔۔

پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی طرح آزاد کشمیر اسمبلی کے انتخابات میں بھی کامیابی حاصل کرکے حکومت بنائے گی۔انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے عوام پیپلز پارٹی کے منشور اور قیادت کی پالیسیوں سے مکمل اتفاق کرتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...