بجلی چوری کر نیوالا پکڑا گیا

 بجلی چوری کر نیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ کوتوالی کے علاقے انارکلی بازار میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔ ۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے انارکلی بازار میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔ ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...