شیخ ذوالفقار مرحوم سابقہ کونسلر کی والدہ کا انتقال
ماموں کانجن نمائندہ دنیا )شیخ ذوالفقار مرحوم سابقہ کونسلر کی والدہ 100سال زائد عمر کے بعد رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں جن کو سینکڑوں افراد کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا۔
ان کی وفات پر صحافی سلیم دیوانہ ،ملک طلحہ احمد،شہباز مغل،ملک ارشاد،ملک ریاض،ملک اقبال،ملک بابر سلیم،ڈاکٹر واصل باری،شیخ عدنان،ملک عبدالحمید ودیگر نے ان کی وفات پر اظہار تعزیت کی اور مرحومہ کی مغفرت کے لیے بلندو درجات کی دعاکی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments