نوجوا ن کے اغوا کا مقدمہ 13 سال بعد بہن کی مدعیت میں درج

نوجوا ن کے اغوا کا مقدمہ 13 سال  بعد بہن کی مدعیت میں درج

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)نوجوا ن کے اغوا کا مقدمہ 13 سا ل بعد بہن کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ۔

چک نمبر 433 ج ب کی کنیزہ بی بی نے تھا نہ صدر گوجرہ میں13 سا ل بعد مقدمہ درج کروایا ہے کہ 2013 میں اسکا 18 سا لہ بھا ئی عطا اﷲ گھر سے سودا سلف لینے گیا تھا جس کو نا معلو م افراد نے اغوا کرلیا تھا جو آ ج تک نہ مل سکا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...