ڈی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل فوری حل کرنے کی ہدایت

ڈی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کے  مسائل فوری حل کرنے کی ہدایت

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر نوید عاطف نے ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سنے اور درخواستیں متعلقہ افسران کو بھجواتے ہوئے مقررہ وقت میں ان کے حل کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

انہوں نے شکایات سیل کے افسران کو بھی ہدایت کی کہ تمام درخواستوں کی پیش رفت کا باقاعدہ جائزہ لے کر رپورٹ پیش کی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...