آزادکشمیر کے الیکشن میں کا میابی ،عمر احمد منے خان کی نواز شریف کو مبارکباد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنمابیرسٹرعمر احمد منے خان نے جاتی عمرہ میں سابق وزیراعظم اورمسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے خصوصی ملاقات کی۔
عمر احمد منے خان نے آزادکشمیر کے الیکشن کے پہلے مرحلہ میں واضح کامیابی پرمیاں نوازشریف کومبارکبادپیش کی اورکہاکہ ان کیوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سمیت پوری ٹیم کی جدوجہدسے کامیابی ملی 100 فیصد یقین ہے کہ2اور10اگست کو بھی مسلم لیگ ن کے امیدوار کامیاب ہوں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments