وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والا ڈرائیور گرفتار

 وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر  نصب کرنے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر وین کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جس کی جانب سے ویگن میں نصب کیا گیا خستہ حال اور غیر معیاری گیس سلنڈر خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ تاہم پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...