ملزم کو گرفتار کرکے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد کر لیا

ملزم کو گرفتار کرکے بغیر  لائسنس اسلحہ برآمد کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو گرفتار کرکے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ملزم اویس کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کرلیا گیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...