کھلا پٹرول بیچنے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنیوالے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنیوالے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments