خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ، سنگین دھمکیاں

خاتون کو تشدد کا نشانہ  بنا ڈالا ، سنگین دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قابو کرکے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ ہراساں و پریشان کیا جانے لگا۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے کوکیاں والا روڈ پر لبنیٰ نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اسے رہ جاتے ہوئے روک لیا اور تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ ہراساں اور پریشان کیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...