جھوٹی کال کر نیوالا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments