خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرکے شہریوں سے مبینہ رشوت،4 افراد کیخلاف مقدمہ

خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرکے شہریوں  سے مبینہ رشوت،4 افراد کیخلاف مقدمہ

پینسرہ (نمائندہ دنیا )تھانہ ساندل بار پولیس نے خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرکے شہریوں سے مبینہ طور پر رشوت وصول کرنے کے الزام میں چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

مقدمے میں سفیان، عطااللہ، احتشام اور صغیر کو نامزد کیا گیا ہے ، جو ماضی میں تھانہ ساندل بار میں بطور قومی رضاکار ڈیوٹی سرانجام دیتے رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...