ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن آ ج ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کھلی کچہری لگائیں گے

ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن آ ج ٹوبہ  ٹیک سنگھ میں کھلی کچہری لگائیں گے

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن فیصل آباد خالد مسعود فروکہ یکم ستمبر کو صبح 10 بجے اکال والا روڈ پر تھانہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ میں کھلی کچہری لگائیں گے ۔

اینٹی کرپشن حکام کے مطابق کھلی کچہری میں شہری اپنے مسائل اور شکایات براہِ راست پیش کرسکیں گے۔ ، جن کے فوری ازالے کے لیے موقع پر ضروری ہدایات جاری کی جائیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...