کمسن لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کیخلاف مقدمہ

کمسن لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں فاروق نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کے بیٹے کو قابو کرلیا اور مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے ساتھ ہراساں و پریشان کیا گیا۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...