کمسن لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے پر مقدمہ درج

کمسن لڑکے کو مبینہ زیادتی کا  نشانہ بنانے پر مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں فاروق نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کے بیٹے کو قابو کرلیا اور مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے ساتھ ہراساں و پریشان کیا گیا۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...