ڈسٹرکٹ پرائس اسیسمنٹ کمیٹی کا اجلاس ، مختلف امور کا جائزہ
ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈسٹرکٹ پرائس اسیسمنٹ کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر ماہم آصف ملک کی زیرِ صدارت منعقد ہوا،
جس میں ضلع بھر میں مختلف سرکاری سکیموں، ترقیاتی منصوبوں اور اراضی کے حصول و تبادلے کے لیے زمین کی قیمتوں کے تعین سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا،اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو وقار اکبر چیمہ، اسسٹنٹ کمشنر منور حسین کملانہ سیال، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر سجاد حسین مگسی، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر محمد جمیل، ایس ڈی او ایریگیشن اور دیگر متعلقہ افسروں نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments