خواتین سمیت اہلخانہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خواتین سمیت دیگر اہلخانہ کو قابو کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ وویمن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے کوکیاں والا کی رہائشی لائبہ کرن نے پولیس کو بتایا کہ وہ اہلخانہ کے ہمراہ گھر پر موجود تھی کہ اس دوران ملز موں نے مبینہ طور پر گھر پر دھاوا بول دیا اور گھر پر موجود خواتین سمیت دیگر اہلخانہ کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments