سابقہ رنجش،شہری کو فائرنگ کرکے لہولہان کر دیا

سابقہ رنجش،شہری کو فائرنگ کرکے لہولہان کر دیا

علی رضا پر ملزموں نے تشدد بھی کیا ، دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو فائرنگ کرکے لہولہان کر دیا گیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقے میں علی رضا نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے مبینہ طور پر سابقہ رنجش کی بنا پر اسے قابو کر لیا اور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ فائرنگ کرکے لہولہان کر دیا اور بعد ازاں ملز م دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...