ریڑھیاں کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنے والے 3 افراد کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ریڑھیاں کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنے والے تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے درد سر بنے ہوئے تھے ۔ جن کیخلاف مقدمات بھی درج کرلئے گئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments