پتنگ بازی کرنے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے پتنگ بازی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے پتنگیں، کیمیکل ڈور کی چرخیاں بھی برآمد کر لی گئیں۔وہ شہریوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے پتنگ بازی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے پتنگیں، کیمیکل ڈور کی چرخیاں بھی برآمد کر لی گئیں۔وہ شہریوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments