آتشبازی لیجانے والا شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھا نہ ریل بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان بھی برآمد کر لیا گیا۔
تھا نہ ریل بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان بھی برآمد کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments