ٹریلر سے لاکھوں روپے مالیت کا ڈیزل چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹریلر سے لاکھوں روپے مالیت کا ڈیزل چوری کر دیا گیا۔تھانہ ساندل بار کے علاقے میں رستم علی نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
اس کے ٹریلر سے ملزمان لاکھوں روپے مالیت کا 350 لیٹر سے زائد ڈیزل اور دیگر سامان چوری کر کے فرار ہوگئے ۔ جس سے اسے بھاری مالیت کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments