کمسن بچوں سے غیر اخلاقی حرکات 2 ملز موں کو گرفتار کر لیا

کمسن بچوں سے غیر اخلاقی  حرکات 2 ملز موں کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن بچوں سے غیر اخلاقی حرکات کرنے والے دو ملز موں کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ منصور آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے سائمہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں کی جانب سے اس کے 2کمسن بھائیوں کو سکول آتے جاتے ہوئے راستے میں روک کر غیر اخلاقی حرکات کرتے ہوئے ہراساں کرنا معمول بنا لیا گیا تھا۔ پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...