گرفتار ملزم کا انکشاف پر اسلحہ برآمد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کا انکشاف پر اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔تھانہ ملت ٹاؤن پولیس نے ڈکیتی کے مقدمے میں گرفتار ملزم سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس پر کاروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کر لیا۔ جو ملزم کی جانب سے دوران واردات استعمال کیا گیا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
گرفتار ملزم کا انکشاف پر اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔تھانہ ملت ٹاؤن پولیس نے ڈکیتی کے مقدمے میں گرفتار ملزم سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس پر کاروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کر لیا۔ جو ملزم کی جانب سے دوران واردات استعمال کیا گیا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments