پانچویں عظیم الشان لا نبی بعدی کانفرنس آج ہو گی
ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا)پانچویں عظیم الشان لا نبی بعدی کانفرنس آج کو ہوگی،تفصیلات کیمطابق راہِ حق فورس فیصل آباد کے زیر اہتمام پانچویں عظیم الشان لا نبی بعدی کانفرنس۔۔۔
آج بعداز نمازِ مغرب چیئرمین راہِ حق فورس فیصل آباد قاری محمد شہباز جلالی کی زیر قیادت بمقام منگل بازار گراؤنڈ،نزد ختم نبوت چوک،کوکیانوالہ روڈ فیصل آباد میں منعقد ہوگی کانفرنس میں پیر میاں مفتی تنویر احمد نقشبندی اور پروفیسر محمد عمر فیض قادری سروری خصوصی خطاب فرمائیں گے اس کے علاوہ مقامی علماء کرام و ثناء خواں بھی شرکت کریں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments