تھانہ ٹھیکریوالا کے ایس ایچ او تبدیل رائے افضال احمد کھرل تعینات
ٹھیکریوالا (نمائندہ دنیا )سی پی او فیصل آباد تنویر حسین نے تھانہ ٹھیکریوالا کے ایس ایچ او سب انسپکٹر رانا طاہر شبیر کو تبدیل کر کے ان کی جگہ سب انسپکٹر رائے افضال احمد کھرل کو ایس ایچ او تھانہ ٹھیکریوالا تعینات کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سب انسپکٹر رانا طاہر شبیر کو تھانہ ٹھیکریوالا سے تبدیل کر کے ایس ایچ او تھانہ ساہیانوالہ تعینات کیا گیا ہے۔
سی پی او فیصل آباد تنویر حسین نے تھانہ ٹھیکریوالا کے ایس ایچ او سب انسپکٹر رانا طاہر شبیر کو تبدیل کر کے ان کی جگہ سب انسپکٹر رائے افضال احمد کھرل کو ایس ایچ او تھانہ ٹھیکریوالا تعینات کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سب انسپکٹر رانا طاہر شبیر کو تھانہ ٹھیکریوالا سے تبدیل کر کے ایس ایچ او تھانہ ساہیانوالہ تعینات کیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments