حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی چوری کرلئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی چوری کرلئے گئے۔تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے میں شوکت علی نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزمان رات کی تاریکی میں اس کی حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئے۔
حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی چوری کرلئے گئے۔تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے میں شوکت علی نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزمان رات کی تاریکی میں اس کی حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments