آغا معظم علی کی بھاوج مانچسٹر میں انتقال کر گئیں

 آغا معظم علی کی بھاوج  مانچسٹر میں انتقال کر گئیں

ماموں کانجن نمائندہ دنیا) پریس کلب ماموں کانجن کے فنانس سیکرٹری آغا معظم علی اور رائل پبلک سکول کے ڈائریکٹر محمد رضوان وارثی کی بھاوج جبکہ محمد سہیل وارثی کی اہلیہ یو کے مانچسٹر میں انتقال کر گئیں مرحومہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھیں اور جمعرات کی شب ہسپتال میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں، مرحومہ کو آج جمعہ کے روز یوکے میں ہی دفن کیا جائیگا۔

پریس کلب ماموں کانجن کے فنانس سیکرٹری آغا معظم علی اور رائل پبلک سکول کے ڈائریکٹر محمد رضوان وارثی کی بھاوج جبکہ محمد سہیل وارثی کی اہلیہ یو کے مانچسٹر میں انتقال کر گئیں مرحومہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھیں اور جمعرات کی شب ہسپتال میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں، مرحومہ کو آج جمعہ کے روز یوکے میں ہی دفن کیا جائیگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...