ٹوبہ ٹیک سنگھ میں فیول ریلیف پیکیج پر عملدرآمد شروع
ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) وزیراعظم پاکستان کے خصوصی فیول ریلیف پیکیج پر ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں عملدرآمد شروع کردیا گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر ماہم آصف ملک کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر انفورسمنٹ مجاہد عباس کی زیر نگرانی پیکیج پر عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے ، جبکہ اسسٹنٹ کمشنرز مختلف علاقوں میں پٹرول پمپس کے دورے کرکے انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments