محمد فیصل چیف آ فیسر میونسپل کمیٹی گوجرہ تعینات
ََََََََََََََََََََََََََََِگوجرہ (نما ئندہ دُنیا)چیف آ فیسر دینہ جہلم سے محمد فیصل کو تبدیل کرکے چیف آ فیسر میونسپل کمیٹی گوجرہ تعینات کر دیا گیا ہے اس سے قبل چیچہ وطنی سے زاہد فرید تارڑ کو گو جرہ تعینات کیا گیا تھا جن کو تبادلہ منسوخ کرکے انہیں ستھرا پنجا ب لا ہور تعینات کر دیا تھا۔
چیف آ فیسر دینہ جہلم سے محمد فیصل کو تبدیل کرکے چیف آ فیسر میونسپل کمیٹی گوجرہ تعینات کر دیا گیا ہے اس سے قبل چیچہ وطنی سے زاہد فرید تارڑ کو گو جرہ تعینات کیا گیا تھا جن کو تبادلہ منسوخ کرکے انہیں ستھرا پنجا ب لا ہور تعینات کر دیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments