شادی شدہ خاتون کو اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا

شادی شدہ خاتون کو اغواء کے  بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔

تھانہ صدر میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے امیر حمزہ نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اسکی اہلیہ کو اغواکر لیا اور اسے نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...