سابقہ رنجش ،شہری کو گھر سے بلا کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو گھر سے بلا کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ سمن اباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے حمزہ نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس کے بھائی کو فون کرکے گھر سے اپنے پاس بلا لیا اور سابقہ رنجش کی بنا پر اسے بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا گیا اور واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments