قریبی تعلقات میں رکھوائی رقم خورد برد ، پراپرٹی کو آگ لگا دی

قریبی تعلقات میں رکھوائی رقم خورد برد ، پراپرٹی کو آگ لگا دی

ملزموں نے گکزار کی رقم خورد برد کی ، گھریلو سامان کو نقصان پہنچایا ، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات میں رکھوائی گئی رقم خورد برد کرنے کے ساتھ پراپرٹی کو آگ لگا کر نقصان کا شکار بنا دیا گیا۔تھانہ ڈی ٹائپ کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے گلزار نامی شہری میں پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے مبینہ طور پر قریبی تعلقات کی بنا پر اس سے حاصل کی گئی لاکھوں روپے مالیت کی رقم خورد برد کر لی۔ جبکہ اس کے گھر میں آگ لگا کر بھاری مالیت کے سامان کو نقصان کا شکار بنا دیا گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا عمل شروع کردیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...