ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین کا گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج جھنگ کا دورہ
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج جھنگ کا دورہ کیا اور کالج میں جاری تدریسی سرگرمیوں، طلبہ کو فراہم کی جانے والی تعلیمی سہولیات اور دیگر انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
انہوں نے کالج کی مختلف عمارات، کلاس رومز اور دیگر سہولیات کا معائنہ کیا جبکہ سڑکوں کی تعمیر و بحالی کے کاموں کا بھی جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے کالج گراؤنڈ کا معائنہ کرتے ہوئے اسے مزید بہتر، سرسبز اور خوبصورت بنانے کے لیے ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments