ون ویلنگ کرنے والے شہری کو پکڑ لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے کے ساتھ حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے کے ساتھ حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments