آتشبازی لے جانے والا پکڑا گیا

آتشبازی لے جانے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتشبازی لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔سمن آباد کے علاقے میں پولیس نے آتشبازی لے جانے والے شہری کو سامان سمیت گرفتار کر لیا۔ جو اہل علاقہ کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔

آتشبازی لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔سمن آباد کے علاقے میں پولیس نے آتشبازی  لے جانے والے شہری کو سامان سمیت گرفتار کر لیا۔ جو اہل علاقہ کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...