کھلا پٹرول بیچنے والا پکڑا گیا

کھلا پٹرول بیچنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...