ملزم گرفتار ،اسلحہ برآمد کرلیا گیا

ملزم گرفتار ،اسلحہ برآمد کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔

تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...